PTI .pakistan

1 year ago
1

الیکشن کمیشن کے باہر برسٹر گوہر میڈیا ٹاک

اج الیکشن کمیشن میں ہمارا انٹر ہارٹی کیس زیر التوا تھا

ہمیں نوٹس دیا گیا تھا پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کروائے

لہزا پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان نہیں ملے گا

الیکشن کمشن کے سامنے ڈاکومنٹس سارے فائل کر دیے تھے

ہم نے کہا تھا کہ ہم انتخابات کروا چکے ہیں

8 جون 2022 کو جو الیکشن ہوئے تھے وہ پی ٹی آئی کے آئین کےمطابق تھے یا نہیں

الیکشن کمیشن کے لاء ونگ نے کہا کہ آئین کے مطابق تھے لیکن بہیت تاخیر ہوئی

ہم نے گزارش کی کہ کرونا کی وجہ لوگ جمع نہیں ہو سکتے تھے

الیکش کمیشن نے ہماری گزراش مان لی

الیکشن کمیشن نے ہماری تاخیر درگزر کر لی

ہیمیں بلے کا نشان واہس مل گیا ہے

الیکشن کمیشن کسی بھی وقت تفیصلی فیصلہ جاری کرئے گا

Loading comments...