Fesail mandi plying in Feslabad samundri

1 year ago
2

KSL2023___Sission_3⃣
بریکنگ نیوز فرام کھدر والا سپر لیگ سیزن 3
آیا ای منڈی الہ
واہ منڈی آلیہ تیری کیا بات ہے
ایک ہی ایونٹ میں 2 اعزاز حاصل کر لیے
#Best_Plyer_of_the_tournamint_
#Men_of_the_final_match_
دھوم مچا کے رکھ دی پورے ایونٹ میں اکیلے ہی ٹورنامنٹ اپنے نام کر دیا اور تمام سٹارز کو زیرو کر دیا خود ہیرو بن گۓ فائنل میچ میں 2 اوور میں کسی بلے باز کو چھکا نہ لگانے دیا اور 3 کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھاٸی اور جب بیٹنگ پر آۓ تو آخری اوور میں 18 رنز پہلی تین بالوں پہ ہی بنا ڈالا اور ایک بار پھر منڈی بہاؤالدین کا سر فخر سے بلند کر دیا دعا ہے اللّٰہ پاک اور عزت دے آمین !
#TCB_SPORTS

Loading comments...