Love and respect to Ahl al-Bayt-e-Athar رضی اللہ عنہم - Bundles Of Knowledge

1 year ago
1

Love and respect to Ahl al-Bayt-e-Athar رضی اللہ عنہم - Bundles Of Knowledge

قراآنِ کریم میں اہلِ بیت کی محبت کے بارے میں اللہ پاک کا فرمان ہے : قُلْ لَّاۤ اَسْــٴَـلُكُمْ عَلَیْهِ اَجْرًا اِلَّا الْمَوَدَّةَ فِی الْقُرْبٰىؕ ۔
تَرجَمہ : تم فرماؤ میں اس ٭ پر تم سے کچھ اجرت نہیں مانگتا مگر قرابت کی محبّت ۔ (پارہ نمبر 25 سورہ الشوریٰ آیت نمبر 23)

حضراتِ صَحابَۂ کرام رضی اللہ عنہم اور آئمہ علیہم الرّحمہ کس کس انداز سے اہلِ بیتِ اَطہار رضی اللہ عنہم سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ، انہیں اپنی آل سے زیادہ محبوب رکھتے ، ان کی ضَروریات کا خیال رکھتے ، ان کی بارگاہوں میں عمدہ و اعلیٰ لباس پیش کرتے ، بیش بہا نذرانے اُن کی خدمت میں حاضر کرتے ، اُن کو دیکھ کر یا اُن کا ذِکر پاک سُن کر بے اختیار رو پڑتے ، ان کی تعریف و توصیف کرتے اور جاننے والوں سے اُن کی شان و عظمت کا بیان سنتے ۔ لہٰذا ہمیں بھی چاہئے کہ ساداتِ کرام اور آلِ رسول رضی اللہ عنہم کا بے حَدادب و احترام کریں ، ان کی ضَروریات کا خیال رکھیں ، ان کا ذِکرِخیر کرتے رہا کریں اور اپنی اولاد کو اہلِ بیت و صَحابَۂ کرام رضی اللہ عنہم کی محبت و احترام سکھائیں ۔

#LoveofAhlalBayteAthar #respectofAhlalBayteAthar #AhlalBayteAthar

For More Informative & Knowledgeable Video Subscribe Your Youtube Channel & Like Our Facebook Page: Bundles of Knowledge
Links Below Here:
YOUTUBE
https://www.youtube.com/channel/UCSL8vxHb-dmy3yIVWDtBTIA
FACEBOOK
https://www.facebook.com/bundlesofknowledge
DailyMotion
https://www.dailymotion.com/bundlesofknowledge

Loading comments...