Stability of Pakistan.

1 year ago
8

قائداعظمؒ۔حیات وخدمات
پروفیسرشریف المجاہدکی اس کتاب کاترجمہ خواجہ رضی حیدرنےکیاہےاوراسےقائداعظم اکادمی نےشائع کیا۔آج زُمرہ شخصیات کی اس ویڈیومیں اس کتاب کاایک باب سنایاگیاہےجس میں قائداعظمؒ کےآخری ایام کی مصروفیات کاتذکرہ ہےجب کہ قائدؒ انتہائی علیل تھے۔

Loading comments...