Premium Only Content

پی ٹی آئی نبیلہ حیدر پاکستان ملی تحریک میں شمولیت کے موقع پر چیئرمین سید غلام ربانی آغا اظہارِ۔۔۔
میں نبیلہ حیدر اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف سے مستعفی ہوکے پاکستان ملی تحریک میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کرتی ہوں۔
پی ٹی آئی نبیلہ حیدر پاکستان ملی تحریک میں شمولیت کے موقع پر چیئرمین سید غلام ربانی آغا اظہارِ کررہے ہیں ۔
ہمارے ساتھ ہمسائے ممالک بڑے بزرگ اور روحانی لوگ آئیں ہیں
ہماری ان سے بھی درخواست ہے کہ پاکستان کے لئے اچھا سوچے
مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں اس میں کئی بھی تکلیف ہو
پورا جسم بے چین رہتا ہیں اج ہم مولی گاجروں کی طرح کھٹ رہے ہیں اور جسم کو فرق ہی نہیں پڑرہا ہے اس لئے میں پڑوسی ملک کےروحانی بزرگوں سے ملتمس ہو کی پاکستان کے ساتھ محبت اور اسلامی رواداری والا رویہ رکھے ۔
کل چیف آف آرمی اسٹاف کے حکم سے یا اسٹیبلشمنٹ کے حکم سے یا نگران حکومت کے حکم سے پشاور کا ایکسچینج بازار سیل کر دیا گیا آج افغانستان میں ڈالر ستر افغانی سے آسی افغانی پہ اگیامیں پورے پاکستان میں ریکوئسٹ کروں گا۔ جتنے بھی کالی بھیڑیے ہیں ان پے نظر رکھیں اور یہ ڈالر والے معاملے ملک کو ڈی سٹیبلائز کرنے والے خواب انکے پورے نہیں ہونگے۔۔۔ انشاء اللہ
-
2:04:42
TimcastIRL
13 hours agoStock Market BLOODBATH After China Places 34% Tariff On US, Trump HOLDS FIRM | Timcast IRL
427K401 -
1:38:36
Glenn Greenwald
15 hours agoProf. John Mearsheimer on Israel's Destruction of Gaza, Trump Admin Attacks on Universities & Speech, Yemen Bombings, Tariffs & Competition with China; Plus: Q&A with Glenn | SYSTEM UPDATE #434
178K121 -
4:01:18
Alex Zedra
11 hours agoLIVE! Playing Verdansk all night
88.5K6 -
3:26:03
Father Russell
3 hours agoJust Gameplay Day | Chill and Kill
17.8K -
4:09:39
I_Came_With_Fire_Podcast
20 hours agoTARIFF TAKEOVER | REDCOATS 2.0 | DOGE FINDS SOMETHING HORRIBLE
58.1K16 -
Dorian_D
13 hours ago🔥🔥 Hades PS5 Blind Playthrough LIVE! 🔥🔥
11.6K -
8:00:00
SpartakusLIVE
1 day agoThe MACHINE is back after a RESTFUL 4 hours of sleep
182K8 -
6:10:55
Eternal_Spartan
12 hours agoLive at 9pm Central! Come Hang Out w/ a USMC Vet Playing HALO! Can't Wait to See Everyone!!
68.1K3 -
5:09:12
EzekielMaxwellVT
14 hours agoVTuber/VRumbler - Vampire The Masquerade - Listening to the voices in Jo's head
46.1K1 -
6:48:45
Welsh Girl
14 hours ago🔴 Minecraft - Finding the Ender Dragon - DAY 7
62.5K5