Tigger Love

1 year ago
6

پیار کی کوئی زبان نہیں ہوتی❤گزشتہ دو روز پہلے شارع فیصل پر گھومنے والے پالتو شیر کو والڈ لائف کی جانب سے اپنی تحویل میں لے کر کراچی چڑیا گھر منتقل کیا گیا تھا۔
مالک کو جب شیر سے ملنے کی اجازت دی گئی شیر گلے لگ کر مالک سے لپٹ گیا۔۔جس کے مناظر کچھ اس طرح ہیں🥺

Loading comments...