Army Chief and Future|September|Hunt is on|Catching the criminals

1 year ago
1

ستمبر اب ستمگر صابت ھوگا

عمران اندر ہی رہیں تو اچھا ھے

ہمارا قبلہ ہی سیدھا نہیں ھے یہ کہ اسلامآباد یا پنڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ی ھے
طاقت اب طاقتوروں کے ہاتھوں سے نکل رہی ھے
اب چیف چوروں کو پکڑيں گے اب چیف کو لگ پتا جا ئیگا اب چیف روئیگا بلکہ ماراجائیگا اب چیف شرمندہ ھوگا اور نادم ھوگا اب اونٹ پہاڑ کے نیچے آگیا ھے
عوام کو تھوڑی بھت ریلیف ملے گی لیکن تھوڑی بھت
نظام کی تبدیلی کی طرف پہلا قدم اٹھ گیا ھے یعنی ڈفر اب غلطی کرینگے اور غلطی میں نظام تبدیل کرنے کی کوشش کرینگے
ہماری عوام ستو پی کر بیٹھی ھوئی لیکن اب ان کا ستو نکل جائے گا
عوام کا خوب جلوس نکلے گا
عوام کو پیس کر کے رکھ دیں گیں

آئین ٹوٹا تو ھے تو سزا تو ملے گی سب کو ملے گی یہ کہیں طے ھوا ھے
اپنے ہی مرواتے ہیں
اب نگرانوں کا تیل نکل جائے گا
عوام کا تیل نکلے گا پھر عوام باہر نکلیں گے
دنیا کے حالات بدلیں گے
پاکستان میں سلیکشن اور الیکشن دونوں نہیں ھو رہے

خوف میں غلطی ھوتی ھے
صورتحال مزید دلچسپ ھو گی کیا صدر گھر جائیگا کیا چیف آئیگا
میڈیا کا بھت بڑا وقت آرہا ھے انکی خوب مار لگے گی
صحافیوں کا اور صحافت کا جنازہ نکلے گا

Loading comments...