سلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! تمام گروپ ممبرس کو یوم اساتذہ مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہئے کہ

1 year ago
1

ل ہمارے معزز اساتذہ کو صحت و سلامتی اور درازی عمر سے سرفراز فرما ئے اور مرحوم اساتذہ کرام کی مغفرت اور ان کی قبروں کو نور سے منور فرمائے جو ہمارے صالح معاشرہ کی تعمیر کا حصہ رہے ہیں

Loading comments...