Military Revolution in Pakistan.

1 year ago
6

مارشل لاءسےمارشل لاء تک۔
سیدنوراحمدنےاس کتاب میں اپریل1919ءسےاکتوبر1958ء تک برصغیرپاک وہندکی فوجی تاریخ(تقسیم وماقبل تقسیم)کااحاطہ کیاہے۔ آج زُمرہ تاریخ کی اس ویڈیومیں اس کتاب کاآخری باب پڑھاگیاہے،جس میں پاکستان میں پہلےمارشل لاء لگائےجانےکااحوال بتایاگیاہے۔

Loading comments...