Indo Pak War 1965. Eyewitness.

1 year ago
10

بدرسےباٹاپورتک۔
عنایت اللہ (التمش)مدیرِ ماہنامہ حکایت کی وہ کتاب،جسےسال کی بہترین کتاب کاایوارڈملا۔جنگِ ستمبر65ءکی بھرپوریادیں اورآنکھوں دیکھاحال اس کتاب میں رقم کیاگیا۔
زُمرہ حالات وواقعاتِ عالم میں یومِ دفاعِ پاکستان کےحوالےسےآوازِاردوکی خصوصی پیشکش۔
ٹینکوں اورانسانوں کےہولناک معرکےکی پہلی اورمستندرپورٹ آج کی ویڈیومیں پڑھی گئی ہے۔

Loading comments...