#سورۃالفجر #آیت١_١٦ #بسم_الله_الرحمن_الرحيم

1 year ago
20

وَ الْفَجْرِ(1)
ترجمہ: کنزالعرفان
صبح کی قسم2
وَ لَیَالٍ عَشْرٍ(2)
ترجمہ: کنزالعرفان
اور دس راتوں کی۔3
وَّ الشَّفْعِ وَ الْوَتْرِ(3)
ترجمہ: کنزالعرفان
اور جفت اور طاق کی۔4
وَ الَّیْلِ اِذَا یَسْرِ(4)
ترجمہ: کنزالعرفان
اور رات کی جب وہ چل پڑے۔هَلْ فِیْ ذٰلِكَ قَسَمٌ لِّذِیْ حِجْرٍﭤ(5)
ترجمہ: کنزالعرفان
کیا اس قسم میں عقلمند کے لیے قسم ہے؟اَلَمْ تَرَ كَیْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍ(6)
ترجمہ: کنزالعرفان
کیا تم نے نہ دیکھا کہ تمہارے رب نے عاد کے ساتھ کیسا کیا؟7
اِرَمَ ذَاتِ الْعِمَادِ(7)
ترجمہ: کنزالعرفان
اِرَم (کے لوگ)،ستونوں (جیسے قد) والے۔8
الَّتِیْ لَمْ یُخْلَقْ مِثْلُهَا فِی الْبِلَادِ(8)
ترجمہ: کنزالعرفان
کہ ان جیسا شہروں میں پیدا نہ ہوا ۔9
وَ ثَمُوْدَ الَّذِیْنَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ(9)
ترجمہ: کنزالعرفان
اور ثمود (کے ساتھ) جنہوں نے وادی میں پتھر کی چٹانیں کاٹیں ۔10
وَ فِرْعَوْنَ ذِی الْاَوْتَادِ(10)
ترجمہ: کنزالعرفان
اور فرعون (کے ساتھ) جو میخوں والا تھا۔11
الَّذِیْنَ طَغَوْا فِی الْبِلَادِ(11)
ترجمہ: کنزالعرفان
جنہوں نے شہروں میں سرکشی کی۔12
فَاَكْثَرُوْا فِیْهَا الْفَسَادَ(12)
ترجمہ: کنزالعرفان
پھر ان میں بہت فساد پھیلایا۔13
فَصَبَّ عَلَیْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ(13)
ترجمہ: کنزالعرفان
تو ان پر تمہارے رب نے عذاب کا کوڑا برسایا14
اِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِﭤ(14)
ترجمہ: کنزالعرفان
بیشک تمہارا رب یقینا دیکھ رہا ہے۔15
فَاَمَّا الْاِنْسَانُ اِذَا مَا ابْتَلٰىهُ رَبُّهٗ فَاَكْرَمَهٗ وَ نَعَّمَهٗ ﳔ فَیَقُوْلُ رَبِّیْۤ اَكْرَمَنِﭤ(15)
ترجمہ: کنزالعرفان
توبہرحال آدمی کوجب اس کا رب آزمائے کہ اس کوعزت اور نعمت دے تو اس وقت وہ کہتا ہے کہ میرے رب نے مجھے عزت دی۔16
وَ اَمَّاۤ اِذَا مَا ابْتَلٰىهُ فَقَدَرَ عَلَیْهِ رِزْقَهٗ ﳔ فَیَقُوْلُ رَبِّیْۤ اَهَانَنِ(16)
ترجمہ: کنزالعرفان
اور بہرحال جب (اللہ ) بندے کو آزمائے اور اس کا رزق اس پر تنگ کردے تو کہتا ہے کہ میرے رب نے مجھے ذلیل کردیا۔

Loading comments...