خطبہ جمعہ/ انسانی حقوق کے معاہدات پر مبنی دینی نظام کی اہمی..../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

1 year ago
23

انسانی حقوق کے معاہدات پر مبنی دینی نظام کی اہمیت
اور اس سے انحراف کا عذاب

خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 14؍ صفر المظفر 1445ھ / یکم؍ ستمبر 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)، لاہور

خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ قَرْیَةٍ عَتَتْ عَنْ اَمْرِ رَبِّهَا وَ رُسُلِهٖ فَحَاسَبْنٰهَا حِسَابًا شَدِیْدًاۙ، وَّ عَذَّبْنٰهَا عَذَابًا نُّكْرًا، فَذَاقَتْ وَبَالَ اَمْرِهَا وَ كَانَ عَاقِبَةُ اَمْرِهَا خُسْرًا، اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِیْدًاۙ، فَاتَّقُوا اللّٰهَ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ، الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا۔ (65 – الطّلاق: 8 تا 10)
ترجمہ: ”اور کتنی بستیاں کہ نکل چکیں اپنے رب کے حکم سے، اور اس کے رسولوں کے (حکم سے)، پھر ہم نے حساب میں پکڑا ان کو سخت حساب میں، اور آفت ڈالی ان پر بِن دیکھی آفت، پھر چکھی انہوں نے سزا اپنے کام کی، اور آخرت کو ان کے کام میں ٹوٹا (خسارہ) آگیا، تیار رکھا ہے اللہ نے ان کے واسطے سخت عذاب، سو ڈرتے رہو اللہ سے اے عقل والو ! جن کو یقین ہے“۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

✔️ انسانی معاشروں کے مشکل ترین حالات میں قرآن حکیم کی رہنمائی کا اعجاز
✔️ آج پاکستان کے عوام‘ تاریخ کے بد ترین حالات سے گزر رہے ہیں
✔️ عرب معاشرے اوردنیا بھر کے معاشروں میں عورتوں کی حقوق تلفی کا نظامِ
✔️ خاندانی معاہدات کے تناظر میں اجتماعی عمرانی معاہدات کی رہنمائی ایک قرآنی اسلوب
✔️ اسلام میں خاندانی نظام کے تناظر میں خواتین کے حقوق کے تحفظ کا نظام
✔️ گزشتہ اقوام میں احکامِ الٰہی کی نافرمانی اور انبیاؑ کی مخالفت کے باعث عذابِ الٰہی
✔️ دنیا میں ریاستیں انسانی حقوق کے معاہدے کی بنیاد پر قائم رہتی ہیں
✔️ پاکستان میں مہنگائی بداَمنی، لاقانونیت اور عدمِ استحکام کے حقیقی اسباب
✔️ پاکستانی معیشت کے قرضوں کی بیساکھیوں پر انحصار کا تاریخی پسِ منظر
✔️ انسانی اعمال پر نگرانی کی حکمت اور اس پر جزاوسزا کا مؤثر نظام

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Loading comments...