Get to know Allah.

1 year ago
2

من کی دنیا
ڈاکٹرغلام جیلانی برق کی یہ کتابتعلق مع اللہ کےاسرار ورموزکوکھولتی ہے۔دعوتِ فکردیتی ہے۔کتاب میں کئی غیرمسلموں کی تحریروں کےحوالےبھی دئےہیں۔آوازِاسلام کی ویڈیوملاحطہ فرمائیں،جس میں اس کتاب کاایک اقتباس پڑھ کرسنایاہے۔
یہ ویڈیوآوازِاردویوٹیوب /رَمبَل اورفیب سپاٹ چینل کےساتھ فیس بک پیج پربھی اپلوڈکی گئی ہے

Loading comments...