Darse Masnavi - ILM kia hay (Daftar douem, 31 Aug 2023, 13 Safar 1445H)

1 year ago
1

درسِ مثنوی دفتر دوئم - علم کیا ہے اور نااہل کے ہاتھ میں علم کا کیا حال ہوتا ہے (۳۱ اگست ۲۰۲۳، ۱۳ صفر ۱۴۴۵ ہجری)
خطاب: شیخم سید برھان الدین سعیدی
مقام : خانقاہ مولائے روم، گوٹھ محمّد عثمان، دیہہ بند مراد، نزد ہمدرد یونیورسٹی ، کرا چی، پاکستان
https://www.facebook.com/irfane.roomi.940/videos/186918771071816
ہر جمعرات مغرب سے تا وقتِ مناسب، خانقاہ مولائے روم میں ذکر و اذکار اور درسِ مثنوی کی محفل کا انعقاد ہوتا ہے۔ ہر خاص و عام اس محفل میں شریک ہوسکتا ہے۔
اگر آپ صاحب مسند شیخم سید برھان الدین صاحب سے ملاقات کے خواہش مند ہیں تو جمعہ کے دن صبح نو بجے سے ۱۲ بجے تک خانقاہ مولائے روم میں ملاقات کرسکتے ہیں۔

Loading comments...