‏پاکستان خفیہ ایجنسیوں کی بہت بڑی کامیابی 🇵🇰

1 year ago
1

‏پاکستان خفیہ ایجنسیوں کی بہت بڑی کامیابی 🇵🇰✌️
تحریک انصاف پراپیگنڈا بریگیڈ کی پوری فیکٹری پگڑی گئی
پاکستان میں اداروں کے خلاف زہریلا پراپیگنڈا کرنے والے مشہور و معروف ٹوئیٹر اکاونٹس ہولڈرز بے نقاب وگرفتار ۔۔
ان سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے پھیچے پنکی پیرنی سے لے کر جبران الیاس تک کے لوگ موجود تھے
ان سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا کنٹرول امریکہ و اسرائیل سے براہ راست ہورہا تھا۔۔
جبکہ عمران نیازی کے شیطانی سوشل میڈیا کو فنڈنگ میں بھی اسرائیلی لوگ ملوث ہیں ۔۔

Loading comments...