‏بجلی کا بل ہمارے لیے موت کا پروانہ بن کر آیا ہے،

1 year ago
4

‏بجلی کا بل ہمارے لیے موت کا پروانہ بن کر آیا ہے، کرایے کے گھروں میں رہتے ہیں، گھروں کے پنکھے، برتن فروخت کر کے بل ادا کر رہے ہیں۔

پی ڈی ایم کے تجربہ کاروں کی تجربہ کاری کا شکار عوام کا لاہور میں بجلی کے بلوں میں اضافے، مہنگائی پر احتجاج

‎#عمران_خان_کو_انصاف_دو

Loading comments...