جڑانوالہ واقعہ کے حقائق اور ہمارا مطالبہ_

1 year ago
3

جڑانوالہ واقعہ کے حقائق اور ہمارا مطالبہ_
*جڑانوالہ شٹر ڈاؤن ہڑتال*

*گستاخانِ رسول اور پاکستانی اداروں کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوا*

*جڑانوالہ کے عوام پوچھنا چاہتے ہیں*
*انکا کیا قصور ہے*
*انکے حق میں امریکی وزیر خارجہ بیان نہیں دیتا*
*یورپی یونین کو انکے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر تشویش نہیں ہے*
*اقوام متحدہ میں ان پر ہونے والے مظالم کی بات نہیں ہوتی*
*ہیومن رائٹس کمیشن والے مسلمانوں کو انسان نہیں سمجھتے*
*اسلام پسندوں کے پاس میڈیا ہاؤسز کو پیسے کھلا کر اپنی کوریج کروانے کیلئے حرام پیسہ نہیں ہے*
*اپنے اوپر ہونے والا ظلم دنیا کو بتانے کے وسائل نہ ہونا اور سوشل میڈیا پر بھی بات کرنے کی آزادی نہیں*

*مسلمانوں کے ساتھ کچھ بھی ہوجائے انکو لبیک یا رسول اللّٰه ﷺ کا نعرہ لگانے پر گولیوں سے بھون دیا جائے کسی* *سیاستدان ،حکمران یا انصاف کے ٹھیکیدار جج کی جانب سے انصاف فراہم کرنا تو دور مذمتی بیان تک جاری نہ کرنا کیونکہ اس سے انکے مالک کفار ناراض ہوتے ہیں اس میں بھی مسلمانوں کا ہی قصور ہے.؟*

*قصہ مختصر کیا اس ملک میں مسلمان ہونا اسلام کی بات کرنا ناموس رسالت ﷺ کی بات کرنا ہی سب سے بڑا جرم ہے.؟*

*کیا یہی سب بڑا جرم ہے.؟*
*جڑانوالہ کے مسلمانوں کا...؟
**اب ہر مرض کی دوا صرف نظام مصطفٰیﷺ*

آج پوری قوم غربت اور بے بسی پر ماتم کر رہی ہے۔یاد رہے کہ یہ وہی قوم تھی جس نے کہا تھا کہ فرانس کو جواب دیا تو معیشت تباہ ہو جائے گی۔
معیشت سنور گئی...؟
امیر المجاہدین رحمتہ اللہ علیہ فرما گئے کہ حضرت یوسف علیہ السلام کی قیمت لگی تو مصر میں ربﷻ سات سال قحط لے آیا۔امام الانبیاءﷺ کی شان میں اتنی بڑی گستاخیوں پر جواب دینے کی بجائے ناموسِ رسالت کیلئے نکلنے والوں کو گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا۔

تو خوشحالی آئیگی یا عذابِ الٰہی۔۔۔؟
*اب ہر مرض کی دوا صرف نظام مصطفٰیﷺ*

چاہے نواز شریف، عمران خان، زرداری کا باپ بھی آجائے تو کچھ نہیں ہو سکتا۔

*بس دین تخت پر لائیں۔۔۔!!!*

Loading comments...