یو اتحاد ویلفیئر اورگنائزیشن پاکستان کے ا

1 year ago
6

کراچی ایف پی پی نیوز(جنرل رپورٹر) *نیو اتحاد ویلفیئر اورگنائزیشن پاکستان کے چیئرمین شاہد میو کا مستحقین کے لیے مفت سرد خانے کی سروس دینے کا اعلان*
مزید یہ کہا کہ جو صاحب حیثیت ہیں اور ان کے ساتھ رعایت کی جائے گی شاہد میو کا کہنا ہے کہ جو سروس شروع کی ہے اس کے لیے سرد خانے کی جگہ کرائے کی ہے جس کا کرایہ ماہانہ 60 ہزار روپے ہے

Loading comments...