آشیانہ ٹاون ہاوسنگ اسکیم کے متاثرین کا مشترکہ پریس کانفرنس

1 year ago

کوئٹہ: آشیانہ ٹاون ہاوسنگ اسکیم کے متاثرین کا مشترکہ پریس کانفرنس

کوئٹہ: 2017میں نواں کلی میں آسان اقساط پر آشیانہ ٹاون ہاوسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا تھا

کوئٹہ: غریب مزدور اور سرکاری ملازمین نے پلاٹس بک کروائے

کوئٹہ: پانچ سال سے ہم بچوں کا پیٹ کاٹ کر پلاٹس کے اقساط جمع کرتے رہے،

کوئٹہ:آشیانہ ٹاون کی مکمل زمین zKBکو تقریبا مہنگے داموں فروخت کیاگیا،

کوئٹہ:اب کہاجارہاہے کہ آشیانہ ٹاون ہاوسنگ اسکیم ختم ہو چکا ہے،

کوئٹہ: آشیانہ ہاوسنگ اسکیم ماہانہ اقساط میں فائل ہولڈر سے زمین کی قمیت وصول کرچکے ہیں

کوئٹہ: اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہیں ہوئے تو احتجاج کے ساتھ ساتھ ہائیکورٹ سے رجوع کرینگے

Loading comments...