بابا بلے شاہ کا 266 واں عرس مبارک

1 year ago
7

برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ اور شاعر حضرت بابا بلھے شاہ کے 266 ویں سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات کے سلسلہ میں ڈی پی او قصور طارق عزيز سندھو نے مزار شریف کو غسل دیا، ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی، ڈی ایس پی سٹی سیف اللہ، اے ایس پی طیب وزیر اور علما کرام بھی انکے ہمراہ تھے۔ قصور پولیس کی طرف سے تشریف لانیوالے تمام زائرین کو جی آیاں نوں

Loading comments...