Warning ⚠️

1 year ago
1

*_ہوشییار ,,, پاکستان میں بچوں کو نشے کا عادی بنانے کا نیا طریقہ نہی سازش مارکیٹ میں پہنچا دی گئی۔_* ۔

*_تمام والدین اپنے بچوں کو اس 10 روپے والے خطرناک کھلونے سے بچا کے رکھے_*🚬

*_ایسی چیزیں بنانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جاۓ۔ جس دکان پر یہ چیزیں نظر آۓ فوراً بند کرائیں , ویڈیو شئیر کریں_*

Loading comments...