روس کے بعد چائنہ کا بھی امریکہ پر بیماریاں پھیلانے اور بائیولوجیکل حملے کا الزام

1 year ago
1

روس اور چائنہ دونوں ممالک امریکہ کے بارے میں دنیا کو خبردار کر رہے ہیں کہ یہ کرونا طرز کا کوئی حملہ پوری دنیا پر کروا سکتے ہیں.

روس تو کہہ چکا ہے کہ امریکہ کی دوا ساز کمپنیاں پہلے سے ہی اسکی دوا بنا چکی ہیں اور انہی کی دوا پوری دنیا میں بکے گی

Loading comments...