پاکستان ورکرز فیڈریشن اور انٹرنیشنل آرگنائزیشن کی طرف سے ایک روزہ سیمینار

1 year ago

کوئٹہ: سماجی تحفظ میں توسیع اور گھریلو ملازمین کے کام کرنے کے اچھے حالات کو یقینی بنانے کے حوالے سے پاکستان ورکرز فیڈریشن اور انٹرنیشنل آرگنائزیشن کی طرف سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔

کوئٹہ سیمینار میں تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ہے۔۔۔۔
کوئٹہ ہم سمجھتے ہے کہ یہ محکوم طبقہ ہے ،یاسمین لہڑی نیشنل پارٹی سنیر پارلیمنٹ کوئٹہ: ہمارے معاشرہ اخلاقی پستی کا شکار ہے، یاسمین لہڑی نیشنل پارٹی سنیر پارلیمنٹ کوئٹہ غریبوں کو ریلیف دینے کے فنڈز تک ہم نہیں چھوڑتے ہے ،یاسمین لہڑی نیشنل پارٹی سنیر پارلیمنٹ کوئٹہ لیبر کے حوالے سے بہت مسائل پے اس پر مربوط حکمت عملی بنانی چائے،یاسمین لہڑی نیشنل پارٹی سنیر پارلیمنٹ کوئٹہ لیبر وہ طبقہ ہے جو زندہ رہنے کے لیے کام کرتی ہے ۔ کوئٹہ جو پالیسز اور لائز ہے اسکی ایپلمنٹ کی جائے۔۔

Loading comments...