Next 10 years by Amnon Yitzhak.

1 year ago
7

اگلےدس سال۔یہودی علماءکی نظرمیں۔
جناب اوریامقبول جان کایہ کالم دوحصوں میں دسمبر2020ءمیں روزنامہ 92میں شائع ہوا۔
آوازِاردوکےزمرہ حالات وواقعاتِ عالم کی اس ویڈیومیں یہ مکمل کالم پڑھاگیاہےجس میں بتایاگیاہےکہ یہودی ربی آئندہ دس سالوں کےلئےاپنی قوم کوکس طرح تیار کررہےہیں۔اس کالم کوشائع ہوئےتقریبا"ڈھائی سال ہوگئے۔کیاآج حالاتِ عالم کاجائزہ لینےسےاس مضمون میں کی گئی پیشین گوئیاں کسی حدتک پوری ہوتی نظرآتی ہیں؟

Loading comments...