‎صدر صاحب کا ٹویٹ دیکھیں تو پتا چلتا ہے ایک قانون ہوا ہی نہیں نامکمل

1 year ago
6

صدر صاحب کا ٹویٹ دیکھیں تو پتا چلتا ہے ایک قانون ہوا ہی نہیں نامکمل ہے جو قانون بنا ہی نہیں ہے آپ نے اس قانون کے تحت شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا عمران خان پر مقدمہ درج کرلیا یہاں بات کچھ اور ہے۔ایاز امیر دنیا نیوز

Loading comments...