Urdu Ghazal & Western Literature.

1 year ago
6

جدیدغزل۔
پروفیسررشیداحمدصدیقی مرحوم نےیہ مقالہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں اپنامنصب سنبھالنےکےبعدایک ادبی اجتماع میں 26اگست1954ءکوپڑھاتھا۔
آج کی ویڈیواس مقالےسےاقتباس ہے ۔یہ دراصل اردوغزل کوایک ناقدکی جانب سےنیم وحشی صنفِ شاعری کہےجانےکاجواب ہے۔یادرہےکہ ہرتیسرےسوموار"زُمرہ شاعری"کی ویڈیوزاپلوڈکی جاتی ہیں۔

Loading comments...