Hadith # eat for left hand

1 year ago
3

Ok description
اگر آپ اسلام اور حدیث میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو براہ کرم میرے چینل کو سبسکرائب کریں۔ میں روزانہ اور ہفتہ وار نئی ویڈیوز اپ لوڈ کرتا رہوں گا۔
 
آواز
۔ شیخ محمد عقیل قادری.
دنیا کی بڑی زبانوں میں حدیث شریف کا ترجمہ۔ اردو . عربی انگریزی چائنیز ہندی اور مزید .

۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ میری ویڈیوز پسند کریں گے اور حدیث رسول سے سیکھیں گے۔ اگر آپ کو میری ویڈیوز پسند آئیں تو براہ کرم میرے چینل کو سبسکرائب کریں اور نوٹیفکیشن آن کر دیں۔ آپ کا شکریہ!"
حدیث شریف وہ ہے جو اللہ کے پیغمبر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو فرمایا ہے وہ قیامت تک جاری رہے گا۔ اور وہ بات پتھر پر لکیر ہے۔ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے جو کچھ کہا وہ اللہ کی مرضی سے تھا۔ دین اسلام میں قرآن پاک کے بعد حدیث شریف کو بہت اہم مقام حاصل ہے۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو احکام دیے ہیں ان میں انسانیت کا فائدہ ہی فائدہ ہے۔

حدیثیں اللہ کے رسول (ﷺ) کی تعلیمات کا ایک بہترین ذریعہ ہیں .
( معافی )
کیونکہ یہ ایک بہت اہم اور حساس معاملہ ہے
میں ایک طالب علم ہوں
عالم دین نہیں ہوں
اگر مجھ سے کسی قسم کی کوئی غلطی ہو جائے
تو میں پہلے ہی اپ سے معذرت ہوا ہوں
زیادہ بہتر رہنمائی کے لیے اپنے قریبی عالم دین سے رابطہ کریں اور بہتر ترجمے کے لیےعربی احادیث کا مطالعہ کریں

Loading comments...