رات سونے سے پہلے کرنے کے کام

1 year ago

رات سونے سے پہلے کرنے کے کام

وضو کرنا

سورہ ملک پڑھنا
بستر جهاڑنا
دائیں کروٹ سونا

تہجد اور فجر کی نیت کرنا

ایک گلاس پانی پینا

رات کے ازکار پڑھنا... خواہ موبائل سے دیکھ کر ہی پڑھیں

استغفار پڑھنا

تینوں قل پڑھنا
قل ھو اللّٰہ احد،
قل آعوذ برب الفلق،
قل آعوذ برب الناس

سوره بقره کی آخری دو آیات ۔
(آمن الرسول)

تسبیح پڑھنا
(سُبْحَانَ اللّٰهِ) 33بار،
(الْحَمْدُ لِلّٰهِ) 33بار،
(اللّٰهُ أَكْبَر) 34بار

نماز کے لئے الارم لگانا

سونے کی دعا پڑهنا
[اَللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا ]

پیٹ کےبل کبھی نہ لیٹیں۔
نبی کریم ﷺ نے منع فرمایا ہے۔*.

سچے دل سے معافی مانگ کر سوئیں..... پتہ نہیں کل کا دن نصیب ہو یا نہیں

سب کو معاف کر کے سونا

Loading comments...