Hadees About Wealth | Hadees In Urdu | Hadees Of The Day | Muslim Status

1 year ago
88

Hadees Mubarak | Hadees e Nabvi | Hadees | Hadees In Urdu | Hadith Of The Day | Islamic Status
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه

صحيح بخاری، كتاب الرقاق #6436

(كتاب الرقاق: دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان)

حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، يَقُولُ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : " لَو كَانَ لِابْنِ آدَمَ وَادِيَانِ مِنْ مَالٍ لَابْتَغَى ثَالِثًا ، وَلَا يَمْلَأُ جَوْفَ ابْنِ آدَمَ ، إِلَّا التُّرَابُ ، وَيَتُوبُ اللَّهُ عَلَى مَنْ تَابَ

ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”اگر ابن آدم کے پاس مال کی دووادیاں ہوں تو وہ تیسری کی خواہش کرے گا، کیونکہ ابن آدم کا پیٹ مٹی کے سوا کوئی چیز نہیں بھر سکتی، اور اللہ تعالیٰ اس شخص کی توبہ *قبول کرتا ہے جو(دل سے) سچی توبہ کرتا ہے۔

Narrated Ibn `Abbas: I heard the Prophet saying, "If the son of Adam (the human being) had two valley of money, he would wish for a third, for nothing can fill the belly of Adam's son except dust, and Allah forgives him who repents to Him

#hadees #youtubeshorts #hadeesmubarak #hadeesmubarik #muslimstatus #hadithoftheday #hadeesoftheday #youtubeshorts #shorts #shezziwrites #islamicstatus #hadeesinenglish #hadith #islam

Loading 1 comment...