Umar Akmal met Nawaz chor in london

1 year ago
3

قومی کرکٹر عمر اکمل کی سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے لندن میں ملاقات ہوئی عمر اکمل کہتے ہیں کرکٹ کے حوالے سے مزید بہتری تب آئے گی جب نواز شریف دوبارہ واپس آئیں گے جبکہ ان سے ایک درخواست کی ہے امید ہے وہ جلد قبول ہوجائے گی

Loading comments...