اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے سیلف ڈیفنس کورس میں شرکاء کو مختلف سیلف ڈیفنس-

1 year ago
1

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے سیلف ڈیفنس کورس میں شرکاء کو مختلف سیلف ڈیفنس کے حربے، مارشل آرٹ، تیراکی، ویپن ہینڈلنگ، ریپلنگ، ایمرجنسی فرسٹ ایڈ اور اس طرح کی تربیت ایک پیکیج کی صورت میں مہیا کی جاتی ہیں۔ داخلے کے خواہشمند مرد و خواتین اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03025452902
#ICTP #SelfDefense #Islamabad #CommunityPolicing
See less

Loading comments...