Hajj 2023 live | Kay News | 27-06-2023

1 year ago
1

عازمین حج کی میدان عرفات میں آمد کے لائیو مناظر

لاکھوں عازمین حج آج منگل 27 جون کو میدان عرفات میں حج کا رُکنِ اعظم وقوف عرفہ ادا کر رہے ہیں۔ حجاج مسجد نمرہ اور میدان عرفات میں عبادات کریں گے اور حج کا خطبہ سنیں گے۔ حجاج کے قافلے پیر اور منگل کی درمیانی شب سے ہی میدان عرفات پہنچنا شروع ہو گئے تھے۔
#kaynewsurdu #KayNews #HajjMubarak #hajj1444 #hajj2023

Loading comments...