Current Affairs of Pakistan.مُسدسِ بدحالی

1 year ago
18

سیدضمیرجعفری مرحوم کی یہ نظم مشہورِزمانہ مسدس حالی کی پیروڈی ہے،جو1952ءمیں،یعنی پاکستان بننےکےپانچ سال بعد لکھی گئی۔مگراس میں جوحالات بیان کئےگئےہیں،آپ کوآج پاکستان کےحالات میں ان کاعکس نظرآئےگا۔یہ ویڈیویومِ آزادی کےحوالےسےمحفلِ طنزومزاح میں پیش کی جارہی ہے۔

Loading comments...