Suicide blast In Peshawar | Kay News | 18-7-2023

1 year ago
4

پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکا
پولیس کے مطابق دھماکے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ہے اور واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
#kaynews
#news
#breakingnews
#shortsvideo
#shorts
#peshawar

Loading comments...