Bangladesh masjid ka chanda

1 year ago
1

بنگلہ دیش کی ایک مسجد کے آٹھ چندہ بکس چار ماہ بعد کھولے گئے ہیں۔ 5 کروڑ 59 لاکھ 7 ہزار 689 روپے نکلے۔ غیر ملکی کرنسی، سونے کے زیورات اور ہیرے کی لونگ اس کے علاوہ ہے۔ تقریباً 13 گھنٹے میں 200 لوگوں نے پیسے گننے کا کام کیا۔

Loading comments...