شاہین صبہائی سٹیبلیشمنٹ اور انکے بچے جمہورے اب مکمل طور پر

1 year ago

لوگوں کو مار مار کر تھک چکے ہیں۔لوگ قابو میں نہیں آ رہے ۔لوگوں کو ڈرا ڈرا کر تھک چکے ہیں ۔عدالتیں بھی ڈری ہوئی ہیں مگر کوئی کیس مل نہیں رہا جو عدالت میں Sustain کر سکے۔ اسٹیبلیشمنٹ اور انکے بچے جمہورے اب مکمل طور پر PANIC ہو چکے ہیں

شاہین صبہائی

Loading comments...