ایک اور ثبوت۰ جب ۹ مئی کو فوج کی گاڑی ہجوم

1 year ago
4

ایک اور ثبوت۰ جب ۹ مئی کو فوج کی گاڑی ہجوم میں آئی تو پی ٹی آئی ورکرز نے بار بار بولا کے آپ یہاں سے نکل جائیں انہوں نے گاڑی کے گرد جمع ہو کر حفاظت میں لے لیا لیکن انہی کا کوئی بندہ گاڑی سے چابی نکال کر بھاگ گیا اور گاڑی کو پی ٹی آئی کے مظاہرین میں چھوڑ کر اپنے گھٹیا عزائم حاصل کرنے کی کوشش کی

Loading comments...