Premium Only Content
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :66 /سیاستِ ملیّہ میں شرعی احکام کی ضابطه.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 66
مبحثِ سادس:
سیاستِ ملت
باب:06
سیاستِ ملیّہ میں شرعی احکام کی ضابطه بندی اور علّتوں کی ذیلی قواعد سازی؛ اَسرار اور حِکَم
(حُکم و علّت کی حقیقت، باہمی ربط، حکم کے نِفاذ کی صورتوں اور قواعدِ کلیّہ سے علّت کے استنباط کی ممکنه شکلوں کی تعیین)
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 18 ؍ ستمبر 2019 ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:15 سیاستِ ملت کے سابقہ دروس کا خلاصہ
2:31 موجودہ باب کا خلاصہ؛ حُکم کی نوعیت کے پانچ دائرے اور قواعدِ کلیّہ کی اَساس پر علّت کی تخریج؛ اَسرار اور حکمتیں
9:44 علمی قاعدہ: انسانوں کے افعال و اعمال کی تین قسمیں اور اللہ کی رضا اور ناراضگی کی اساس پر افعال کا تعین
14:09 اخلاق و اقدار کے تناظر میں صوفیائے محققین کے ہاں حکم کی تعریف: جس کام سے اللہ کی ناراضگی و رضا مندی یا اس سے غفلت کی کیفیت پیدا ہو۔
15:21 فقہاء کےہاں حکم کی تعریف: کسی کام کے کرنے کا اللہ یا حکومت کی جانب سے مطالبہ ہو، یا اس کام سے روکا گیا ہو یا کرنے نہ کرنے دونوں کا اختیار ہو۔
18:48 فعلِ مطلوب یا جس کام سے روکا گیا ہے، ان کی دو دوصورتیں؛ تاکید یا تاکید سے کچھ کم درجہ
24:59 احکام کی کل پانچ قسمیں؛ واجب ، مستحب، مباح، مکروه اور حرام
26:17 حکم کی علّت کی تعیین کے طریقۂ کارکا بیان
32:02 فقہا نے قانون سازی کے عمل میں ہر حکم کے لیے علت، سبب، شرط، علامت اور مانع کا پورا نظام بیان کیا ہے۔
34:03 شاہ صاحبؒ نے جامع قواعدِ کلیّہ کو علت قرار دیاہے ،
( فقہا کے ہاں قانون سازی میں علت، سبب، شرط، علامت اور مانع کی کثرت کو شاہ صاحبؒ جامع قاعدہِ کلیہ کی وحدت میں پرو دیا ہے۔)
48:19 علت کی دو قسمیں: پہلی قسم کی تعریف اور اس کا تعلق عبادات سے ہے نیز علت سازی میں قواعدِ کلیّہ کی چند مثالوں سے وضاحت
1:09:13 علت کی دوسری قسم کی تعریف اور اس پہلو سےعلت سازی میں قواعدِ کلیہ کی مثالوں اور ذیلی فائدوں سے توضیح
1:16:49 شاہ ولی اللہ کی امتیازی خصوصیت؛علت کے نظام میں ایک اور حقیقت کی وضاحت
1:34:07 علت کی صفت جمہور انسان جانتے ہوں، اس کی حقیقت کسی پر مخفی نہ ہو ، راجح و غالب وصف کی اساس پر علت سازی ، مثالوں سے وضاحت
1:43:43 السَبر و التقسیم کے قانون سے علت کی تعیین
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
AirCondaTv Gaming
5 hours ago $0.03 earnedOnce Human - New Year. New Meta. Happy New Year!
718 watching -
1:00:37
Bright Insight
10 days agoOlmec Heads are Evidence of Lost Ancient Advanced Civilization
37.5K204 -
13:43
Cooking with Gruel
2 days agoCreamy Saffron Risotto
24.9K9 -
18:38
DeVory Darkins
18 hours ago $6.94 earnedTrump Makes HUGE Announcement that may spark GOP Battle
19.7K33 -
2:13:05
The Nerd Realm
4 hours ago $1.26 earnedNew Years Eve! Fortnite Hunters w/ YOU! Creator Code: NERDREALM
14.7K2 -
LIVE
FusedAegisTV
19 hours agoNYE Eve! - 2025 Incoming 🎉 - 12hr Variety Stream!
151 watching -
1:18:52
Awaken With JP
6 hours agoSomehow The World DIDN’T End This Year! - LIES Ep 72
52.5K28 -
1:19:34
Michael Franzese
4 hours agoWhat 2024 Taught Us About the Future?
60K17 -
1:48:09
The Quartering
5 hours agoBird Flu PANIC, Sam Hyde DESTROYS Elon Musk & Patrick Bet David & Woke Witcher?
78.6K49 -
4:47
SLS - Street League Skateboarding
3 days agoLiz Akama’s 2nd Place Finish at SLS Tokyo 2024 | Best Tricks
23.1K3