ہے؟ سمندر کی گہرائی میں جائیں تو ایک مرحلہ ایسا بھی آتا ہے کہ سورج کہ روشنی غائب ہوجاتی ہے

1 year ago
2

ٹائی ٹینک جہاز سمندر کی کس قدر گہرائی میں موجود ہے؟
سمندر کی گہرائی میں جائیں تو ایک مرحلہ ایسا بھی آتا ہے کہ سورج کہ روشنی غائب ہوجاتی ہے۔
ہر تہہ میں رہنے والی سمندری حیات الگ ہیں۔
اوشین گیٹ کی بحری آبدوز اسی سطح پر گئی ہوگی۔۔

اس معلوماتی ویڈیو کے ذریعے آپکو ایک اچھا آئیڈیا مل سکتا ہے۔

#Titanic

Loading comments...