TLPلانگ مارچ تاریک لبیک

1 year ago
7

*تحریک لبیک کا پاکستان بچاؤ مارچ جس شان سے کراچی سے ہوتا ہوا گجرات پہنچا ہے*

*ان شاءاللّه اسی شان و شوکت کے ساتھ اسلام آباد پہنچے گا👊۔*

*کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے، ہم پرامن ضرور ہیں مگر کسی کی غنڈہ گردی سے ڈرنے والے نہیں کیونکہ یہ پاکستان ہمارا ہے اور ہم اس کے حقیقی وارث✊۔*

*آرہے ہیں لبیک والے⚔️⚔️⚔️*

Loading comments...