Soil for Making Home Vs Mini tractor MF 240(Part 20)

1 year ago
46

Hello, My Name Is Muhammad Bilal And My Channel adam ji tractor.I Would Like To Start By Thanking You For Viewing My Videos, and my other channel Teachnical production also subscribe and follow.

In this video I will show you the story of building a house for two siblings.

There are two younger siblings living in a village. They have a small tractor and they need soil to build their house.The two siblings go to the fields on top of their small tractor with a large crane with which they talk and ask to fill their trolley.The man with the big crane is a good man and he puts mud in the trolley to help the children.When the trolley is filled with mud, the two siblings happily try to move their tractor trolley to see that their tractor is stuck.The two young children are a little upset at first, then they come up with a plan that if the dirt is pushed to the side between the wheels of both the tractor and the trolley, it will pull the trolley comfortably.
Now the two siblings are busy sidestepping the dirt between the two Wales between the tractor trolleys and with a little effort they sidestep the mud.

Now the little boy sits on top of his tractor, pushes with his tractor and pulls the trolley away۔

Now the two siblings are happily heading home as they find the soil to build their new home.

moral...
Never get upset or discouraged in any difficulty.

اس ویڈیو میں میں آپ کو دو بہن بھائیوں کی گھر بنانے کی کہانی دیکھاوں گا

ایک گاؤں میں چھوٹے دو بہن بھائی رہتے ہوتے ہیں ان کے پاس ایک چھوٹا ٹریکٹر ہوتا ہے اور ان کو اپنا گھر بنانے کے لیے مٹی چاہیے ہوتی ہے.دونوں بہن بھائی اپنے چھوٹے ٹریکٹر کے اوپر کھیتوں کی طرف جاتے ہیں وہاں پہ ایک بڑی کرین لگی ہوتی ہے جس کے ساتھ وہ بات کر کے اپنی ٹرالی کو بھرنے کے لئے کہتے ہیں.بڑی کرین والا آدمی ایک اچھا آدمی ہوتا ہے اور وہ ان بچوں کی مدد کے لئے ان کو ٹرالی کے اندر مٹی ڈال دیتا ہے.جب ٹرالی بھر جاتی ہے مٹی سے تو دونوں بہن بھائی خوشی کے ساتھ اپنی ٹریکٹر ٹرالی کو لے کر جانے کی کوشش کرتے ہیں کہ وہ دیکھتے ہیں کہ ان کا ٹریکٹر جو ہے پھنس چکا ہے.دونوں چھوٹے بچے پہلے تو تھوڑا سا پریشان ہوتے ہیں پھر ان کے ذہن میں ایک ترکیب آتی ہے کہ اگر ٹریکٹر اور ٹرالی کے دونوں ویل کے بیچ میں سے مٹی کو سائیڈ پر کر دیا جائے تو یہ ٹرالی کو آرام سے کھینچ کر لے جائے گا.
اب دونوں بہن بھائی ٹریکٹر ٹرالی کے دونوں ویلز کے بیچ میں سے مٹی کو سائیڈ پے کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں اور تھوڑی سی کوشش کے بعد وہ مٹی سائیڈ پے کر دیتے ہیں

اب چھوٹا لڑکا اپنے ٹیکٹر کے اوپر بیٹھ کر اپنے ٹریکٹر سے زور لگاتا ہے اور ٹرالی کو کھینچ کر لے جاتا ہے

اب دونوں بہن بھائی خوشی خوشی اپنے گھر کی طرف جا رہے ہوتے ہیں کیونکہ ان کو اپنا نیا گھر بنانے کے لیے مٹی مل جاتی ہے

سبق۔۔۔۔
کسی بھی مشکل میں کبھی بھی پریشان نہیں ہونا چاہیے اور ہمت نہیں ہارنی چاہیے

mini tractor MF 240 vs soil for making home |pewdiepie|Adam Ji tractor |mini eicher tractor(part 20)

Loading comments...