دعا کی قبولیت درود پاک کی وجہ سے

1 year ago
5

دعا
بغیر درود پاک کے

حضرت عمر بن خطاب

رضی اللہ عنہ سے

مروی ہے کہ دعا

آسمان اور زمین کے

درمیان رکی رہتی

ہے ، اسمیں زرا سی

بھی اوپر نہیں جاتی

جب تک کہ تم اپنے

نبی کریم صلی اللہ علیہ

وسلم پر درود پاک نا

بھیجو ۔

( ترمذی شریف ، حدیث 486 )

Loading 2 comments...