حُجّةُ اللّٰه البالِغة :50 /حَدَث اور طہارت کی اقسام ،طہارت کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

1 year ago
4

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف

حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

درس : 50

مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصول

باب: 08

حَدَث اور طہارت کی اقسام ،طہارت کے مقاصد و اہداف اور نتائج و فوائد
(وضو اور غسل کے اَسرار و رُموز)

مُدرِّس:

حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 03 ؍ اپریل 2019ء

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *

👇

0:00 آغاز درس

0:20 انسانوں کی صلاحیت کے اعتبار سے طہارت کے تین درجات:

4:08 (۱) انبیاء علیھم السلام کی ذواتِ قدسیہ : طہارت کا اصل نمونہ اور معیار

17:03 (۲) انبیاء علیهم السلام کی تصدیق کرنے والے حواریین و صدیقین اور تشبه بالملکوت

21:39 (۳) انبیاء علیهم السلام کی بھرپور کوشش و محنت سے خلقِ طہارت حاصل کرنے والے دیگر افراد

25:38 حَدَث ( ناپاکی) کی تعریف اور اس کی دو قسمیں

30:03 حَدَث اصغر ، فضولِ ثلاثہ کی وجہ سے انسانی معدے میں انقباض کا باعث

37:54 حَدَث اکبر ، نفسِ انسانی پر جنسی شہوت کے غلبہ کے سبب عقل و شعور سے دوری اور مکمل طور پر بہیمیت کے غلبہ کے سبب ،عملی مثالوں سے وضاحت

52:51 طہارت اور اس کی دو قسمیں

55:38 طہارتِ کبریٰ (غسل) کے ذریعہ انتقالِ دفعی (حیوانی حالت سے انسانی حالت کی طرف لوٹنا)، ایک اشکال کا جواب اور دو مثالوں سے وضاحت

1:04:44 طہارتِ صغریٰ میں وضو پر اکتفا: اس کا راز ، حکمت اور تجربہ

1:10:59 طہارت کے آٹھ فوائد

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Loading comments...