علماء سے بعض رکھنے پر عذاب

1 year ago
27

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتےہیں
کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا کہ جب میری امت
اپنے علماء سے بغض رکھنے لگے
گی ، اور بازاروں کی عمارتوں کو
بلند کرنے لگے گی ، اور مال ودولت
پر نکاح کرنے لگے گی ( یعنی نکاح
میں دیندار ی اور تقویٰ کی بجائے
مال ودولت پر نکاح کیا جائے گا)
تو حق تعالیٰ شانہ ان پر چار قسم
کے عذاب مسلط فرمادیں گے ۔
1قحط سالی ہو جائے گی
2 باد شاہ کی طرف سے مظالم
ہونے لگیں گے
3 حکام خیانت کرنے لگیں گے
4 دشمنوں کے پے در پے حملے ہونگے
( فتاویٰ رحیمیہ ج 2 ص 82-83
، کتاب الایمان معاصی اور توبہ کا بیان)۔

Loading 8 comments...