اللّٰہ کی محبت کا حصول

1 year ago
8

درس حدیث:
(الله تعالیٰ تم سے محبت کرے گا اور لوگ بھی تم سے محبت کریں گے)
ایک شخص نبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا، يا رسول الله ! مجھے ایسا عمل بتائیے جسے میں کروں تو الله تعالیٰ مجھ سے محبت کرے، لوگ بھی مجھ سے محبت کریں، رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: دنیا سے بے نیاز رہو، الله تعالیٰ تم کو محبوب رکھے گا، اور جو کچھ لوگوں کے پاس ہے اس سے بے نیاز ہو جاؤ تو لوگ بھی تم سے محبت کریں گے۔
(ابن ماجہ حدیث 4102)

Loading 23 comments...