عمران خان کی نااہلی کی صورت میں تحریک انصاف کے نئے سربراہ کے نام کا اعلان

1 year ago
1

عمر ایوب سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف نامزد چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا عمران خان کی نااہلی کی صورت میں تحریک انصاف کے نئے سربراہ کے نام کا اعلان
مجھے نااہل یا گرفتار کیا جاسکتا ہے، میری نااہلی یا گرفتاری کے بعد معاملات کو شاہ محمود قریشی اور پرویزخٹک دیکھیں گے، الیکشن پی ٹی آئی جیتے گی، چئیرمین تحریک انصاف کا اعلان

Loading comments...