کالعدم بلوچ تنظیم کا گرفتار سربراہ گلزار امام میڈیا کے سامنے پیش

1 year ago
37

#سربراہ گلزار #کالعدم بلوچ # سامنے پیش
بلوچستان حکومت نے کالعدم تنظیم بی این اے کے گرفتار سربراہ گلزار امام کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔ بلوچستان کے عوام سے معافی مانگتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ مسلح جدوجہد سے بلوچستان کی ترقی رک گئی، غلط راستے پر تھا، دوستوں سے بھی کہتا ہوں واپس آجائیں۔

Loading comments...