April 29, 2023

2 years ago
3

*جنرل باجوہ نے مودی کے ساتھ مل کر گیم ڈالی۔ کہتے رہے ہماری فوج لڑ نہیں سکتی۔ ہمارے ٹینک اور جہاز چلتے نہیں۔اس وقت کی حکومت اور آرمی چیف باجوہ کے درمیان سب سے بڑا اختلاف یہی پیدا ہوا۔ اور پھر باجوہ اس حکومت کےخلاف ہوگیا۔ باجوہ نے اس سے نوبل پیس انعام لینا تھا اور ایکسٹینشن لینی تھی۔ باجوہ نے 5 اپریل کا مودی اور اجیت ڈول کا دورہ فکس کیا تھا۔ دورہ تو نہ ہوا لیکن باجوہ نے باڈر پہ سیز فائر کردی اور کشمیر کا خفیہ سودا کر گیا۔غدار جنرل نامنظور۔*
*25صحافیوں کو کمرے میں بند کر کے جنرل باجوہ نے اس بات سے پردہ اٹھایا اور گیم ڈالنے کی کوشش کی۔ لیکن اس وقت کی حکومت کو جب خبر ہوئی تو انہوں نے صاف انکار کردیا۔*
*حامد میر نے بڑے راز فاش کر دیئے!!*

Loading comments...