Fany vadio

1 year ago
1

السلام علیکم
ہمارےرقبے کو جو راستہ جاتا ہے وہ ہمسائے کی زمین سے جاتا ہے کچھ عرصہ سے اس کے ساتھ ہمارے تعلقات اچھے نہیں ہیں اب وہ ہمارا راستہ روکنے کی کوشش کر رہا ہے حالانکہ وہ راستہ شارع عام ہے ہم نے پٹواری سے بھی پتا کیا ہے
دوستوں سے مشورہ درکار ہے کہاں پر اس کے خلاف درخواست دائر کی جائے تاکہ لڑائی کے بغیر یہ مسئلہ حل ہوسکے شکریہ

Loading comments...