Biwi Ke Lye Sab Se Pehly Kia Khareedna Chahye

1 year ago
6

#Biwi #Shohar #Islamic

Shaykh Zulfiqar Ahmad (db)

حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم کا شمار دور حاضر کے تصوف و سلوک کے صف اول کے مشائخ میں ہوتا ہے. آپ کو حضرت مرشد عالم پیر غلام حبیب رح سے نقشبندی مجددی سلسلہ میں اجازت حاصل ہے. حافظ قرآن ہونے کے ساتھ ساتھ حضرت شیخ ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم نے دینی علوم بھی حاصل کئے. یونیورسٹی سے انجنیئرنگ کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد حضرت صاحب پاکستان کے ایک مشہور صنعتی ادارے میں انجنیئر کے عہدے پر فائز ہوئے اور وقت کے ساتھ ساتھ ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے جنرل مینیجر بنے. چالیس سال کی عمر میں حضرت صاحب نے اسی پوزیشن سے استعفیٰ دے کر اپنی زندگی کو دین کی تجدید اور اشاعت کی خاطر وقف کر دیا. دنیا کے مختلف ممالک کا سفر کرتے ہوئے حضرت صاحب لاکھوں لوگوں کی زندگیاں تبدیل ہونے کا سبب بن رہے ہیں. حضرت صاحب کی شدید محبت الہی، کامل اتباع سنت اور شریعت پر استقامت کی ایک دلیل یہ بھی ہے کہ ہزاروں علماء کرام اور طلبہ دین آپ کے حلقہء ارادت میں شامل ہیں. تصوف کے موضوع پر آپ کی کئی تصانیف چھپ چکی ہیں جن کا مختلف زبانوں میں ترجمہ بھی کیا جا چکا ہے. آپ کی بیشتر تصانیف حضرت کے ادارہ ."مکتبتہ الفقیر" سے چھپتی ہیں.

Shaykh Zulfiqar Ahmad (db)
Shaykh Zulfiqar Ahmad is one of leading shaykhs of Tasawwuf in the present era. Formally granted authorization (ijazah) in the Naqshbandi spiritual path (tariqah), he retired from his position as an electrical engineer at the age of forty to devote himself entirely to the service of Islam. He regularly travels to more than thirty countries transforming the lives of people all over the world. A testament to his deep love for Allah, his uncompromising dedication to sunnah of the blessed Prophet , and his firm adherence to Islamic Law (shariah) is that thousands of religious scholars and students of Islamic learning are among his students (murids). Shaykh Zulfiqar Ahmad regularly delivers lectures in both English and Urdu across the world. Furthermore, he has written dozens of books many of which have been translated into several languages.

Like us on Facebook:
https://web.facebook.com/Peer-Zulfiqar-Naqshbandi-1843236205948012

Follow us on Twitter:
https://twitter.com/PeerrZulfiqar

Loading comments...